.سونے کی قیمت میں مزید کمی |
کراچی(قدرت روزنامہ02-دسمبر-2016)ملک میں فی تولہ سونا 49 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید کی دیکھنے میں ٓئی ہے ملک میں فی تولہ سونا400روپے کمی کے بعد 49ہزار 600روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 343کم ہوکر 42ہزار 514روپے کا ہوگیاہے.
No comments:
Post a Comment