Breaking

Sunday, May 13, 2018

سلام آباد(قدرت روزنامہ.. 19دسمبر2016) پاکستان کے ایوان بالا سینٹ نے ملک میں 5 ہزار روپے کا نوٹ حتم کرنیکی قراداد منظور کرلی .

 پاکستان میں 5ہزار کے نوٹ کو ختم کیجائے ‘ سینٹ میں قرار داد منظور
اسلام آباد(قدرت روزنامہ.. 19دسمبر2016) پاکستان کے ایوان بالا سینٹ نے ملک میں 5 ہزار روپے کا نوٹ حتم کرنیکی قراداد منظور کرلی . پیپلز پارٹی کے سینیٹر عثما سیف اللہ نے قراداد پیش کی تھی . اکثریتی اراکین کی حمایت سے قرارداد منظور ہوئی . قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 5 ہمار کا نوٹ ختم کیا جائے تاکہ بینکاری نظام کو وسعت دی جائے . حکومت نوٹ ختم کرنے سے قبل ضروری اقدامات اٹھائے..

No comments:

Post a Comment